Breaking News

ای سی ایل فرار ہونے والوں کے لیے آفت ہے۔ ہمیں اس مُلک سے پیار ہے اور ہم اس ملک میں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کا ٹوئیٹر پیغام۔

بادبان رپورٹ : وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری سرزمین کی شاندار خوبصورتی کا کوئی ثانی نہیں، افسوس کہ حکومتی اشرافیہ اس خوبصورتی کی معترف نہیں اسی لیے ای سی ایل اُنہیں آفت لگتی ہے۔

اپنے پیغام کے ساتھ عمران خان نے پاکستانی وادیوں کی خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہوئی کچھ وڈیوز بھی شیئر کیں۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved