Breaking News

بادبان رپورٹ : صدرِمملکت اور وزیر اطلاعات کا اٹھارویں ترمیم پر ٹکرائو۔ اٹھارویں ترمیم مکمل ہے اس میں چھیڑ چھاڑ کی کوئی ضرورت نہیں۔ صدرِ پاکستان اٹھارویں ترمیم میں چند آرٹیکلز غلط ہیں اور اس میں خلاء موجود ہے۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔۔

بادبان رپورٹ
صدرِمملکت اور وزیر اطلاعات کا اٹھارویں ترمیم  پر ٹکرائو!!!۔
اٹھارویں ترمیم مکمل ہے اس میں چھیڑ چھاڑ کی کوئی ضرورت نہیں۔  صدرِ پاکستان
اٹھارویں ترمیم  میں چند آرٹیکلز غلط ہیں اور اس میں خلاء موجود ہے۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات نے حقیقت پر مبنی بیان دیا۔ کیا وزیرا عظم صدر کے ساتھ کھڑے ہیں یا وزیر اطلاعات کے ساتھ؟
حکومت کسی ایک آرٹیکل کو بھی نہیں تبدیل کر سکتی ۔ خود فواد چوہدری کے اس بیان کے پیچھے کونسے ہاتھ ہیں؟
بادبان رپورٹ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved