بادبان رپورٹ : وزارتِ حج ، حج 2019 کے معاملات کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔۔۔ دستخط کے لئے سیکرٹری، وزیر اور سینئیر جے ایس سعودی عرب روانہ۔۔۔ وزیر اعظم کے احکامات کھُو کھاتے۔۔۔ 4 کونسے افراد وزیر اور سیکرٹری کے ساتھ غیر قانونی طور پر گئے۔۔۔وزیر اعظم نے دو افسران اور وزیر کی سمری منظور کی۔۔۔غیر قانونی طور پریہ افراد کیسے اور کیوں گئے؟ مال بٹورنے یا کچھ اور؟؟؟ تمام تفصیلات جانئے بادبان ٹی وی پر۔