Breaking News

بادبان رپورٹ : چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق گاڑی سے ملنے والی جیکٹس اور اسلحہ کہاں ہے؟ مقصد صرف مارنا تھا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کلنگ سکواڈ بنے ہوئے ہیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ روزانہ دہشتگردوں کو مارتے ہیں، کیا پتا کہ ان میں سے بھی اکثر بے گناہ ہوں، راؤ انوار بھی ایسا ہی کرتا تھا۔ گاڑی میں خود کش جیکٹ کی اطلاع ہوتی تو سی ٹی ڈی اہلکار چار فٹ سے گولیاں چلانے کے بجائے 50 فٹ دور رہتے۔

بادبان رپورٹ
چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق
گاڑی سے ملنے والی جیکٹس اور اسلحہ کہاں ہے؟
مقصد صرف مارنا تھا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کلنگ سکواڈ بنے ہوئے ہیں۔
آپ کہہ رہے ہیں کہ روزانہ دہشتگردوں کو مارتے ہیں، کیا پتا کہ ان میں سے بھی اکثر بے گناہ ہوں، راؤ انوار بھی ایسا ہی کرتا تھا۔
گاڑی میں خود کش جیکٹ کی اطلاع ہوتی تو سی ٹی ڈی اہلکار چار فٹ سے گولیاں چلانے کے بجائے 50 فٹ دور رہتے۔

 

کمیٹی اراکین نے کہا کہ گاڑی میں خود کش جیکٹ کی اطلاع ہوتی تو سی ٹی ڈی اہلکار چار فٹ سے گولیاں چلانے کے بجائے 50 فٹ دور رہتے۔ حکومت اس معاملے پر فوری جوڈیشل کمیشن بنائے۔

سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ تسلیم کرتے ہیں کہ کارروائی کا طریقہ درست نہیں تھا، دیکھنا چاہیے تھا کہ کار کے اندر کون بیٹھا ہے؟ بچے کا پیسوں کی پیشکش سے متعلق بیان صدمے کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

کمیٹی ارکان نے کہا کہ گاڑی میں خود کش جیکٹ کی اطلاع ہوتی تو سی ٹی ڈی اہلکار چار فٹ کے فاصلے سے گولیاں چلانے کے بجائے 50 فٹ دور رہتے۔ تیرہ سال کی بچی کو براہ راست گولیاں ماریں کیا وہ اندھے تھے؟

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ٹھوس انٹیلی جنس کے باوجود 17 اور 18 جنوری کو کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ حیران ہیں کہ پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی کے ٹی او آرز تک طے نہیں کیے۔

کمیٹی رکن بیرسٹر سیف نے کہا کہ واقعے کے فوری بعد آنے والے بیان کی قانونی حیثیت بہت زیادہ ہوتی ہے، بچے کے بیان کو اتنا ہلکا نہ لیں۔ گاڑی سے ملنے والی جیکٹس اور اسلحہ کہاں ہے؟ مقصد صرف مارنا تھا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کلنگ سکواڈ بنے ہوئے ہیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ روزانہ دہشتگردوں کو مارتے ہیں، کیا پتا کہ ان میں سے بھی اکثر بے گناہ ہوں، راؤ انوار بھی ایسا ہی کرتا تھا۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved