Breaking News

بادبان رپورٹ کسی کو ہم اتحاد توڑنے نہیں دیں گے۔ چوہدری شجاعت کی نعیم الحق سے مُلاقات۔ وزیر اعلٰی کے خلاف سازشیں ناکام ہوں گی۔ چوہدری شجاعت دو وزارتیں لینے کے بعد وقتی طور پر پیچھے ہٹ گئے۔ ہم نے عہد کیا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ اکھٹے رہیں گے۔ چوہدری شجاعت

بادبان رپورٹ
کسی کو ہم اتحاد توڑنے نہیں دیں گے۔ چوہدری شجاعت کی نعیم الحق سے مُلاقات۔
وزیر اعلٰی کے خلاف سازشیں ناکام ہوں گی۔ چوہدری شجاعت دو وزارتیں لینے کے بعد وقتی طور پر پیچھے ہٹ گئے۔ ہم نے عہد کیا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ اکھٹے رہیں گے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت نے 1997 میں نواز شریف کے ساتھ عہد کیا تھا۔ 2007 میں پرویز مشرف کے ساتھ اور 2013 میں پیپلز پارٹی کے ساتھ۔ اور اب تحریک انصاف کے ساتھ عہد کیا۔ دیکھتے ہیں کہ یہ عہد ایک یا ڈیڈھ ماہ میں ٹوٹتا ہے۔
بادبان رپورٹ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved