بادبان رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو مھاتیر محمد نے تمام ممالک سے دوستی کآ مشورہ دیا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق مھاتیر محمد نے نواز شریف کےلیے بھیانک نتائج سے باز رھنے کی درخواست کی حے مھاتیر محمد نے عمران خان کو بزرگوں جیسی نصیحت کرتے ہوئے کھا کہ عوام کو ریلیف دے تاکہ وہ کسی ایڈوانچر کآ منہ توڑ جواب دینے کآ دینے کے لئے آپ کے پیچھے کھڑے ہو ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور کار فیکٹری پر دنوں ممالک میں اتفاق رائے پایا گیا