Breaking News

بادبان رپورٹ :۔کرائون پرنس محمد بن سلیمان پاکستان پہنچ گئے۔ 21 توپوں کی سلامی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور وزیر اعظم عمران خان نے استقبال کیا۔ استقبال میں نور خان ائیربیس پر وزیر مہمان داری خسرو بختیار بھی موجود۔ وزیر اعظم عمران خان خود گاڑی کو چلا کر وزیر اعظم ہائوس لے کر گئے جہاں پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور وفاقی کابینہ سے اُن کا تعارف کرایا گیا۔ ۔9 سعودی وزراء محمد بن سلیمان کے ہمراہ ہیں۔ پاکستان اور سعودیعرب کے درمیان 30 ارب ڈالر کے معاہدے کر لئے گئے ہیں۔

بادبان رپورٹ:۔
کرائون پرنس محمد بن سلیمان پاکستان پہنچ گئے۔ 21 توپوں کی سلامی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور وزیر اعظم عمران خان نے استقبال کیا۔
استقبال میں نور خان ائیربیس پر وزیر مہمان داری خسرو بختیار بھی موجود۔
وزیر اعظم عمران خان خود گاڑی کو چلا کر وزیر اعظم ہائوس لے کر گئے جہاں پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور وفاقی کابینہ سے اُن کا تعارف کرایا گیا۔

۔9 سعودی وزراء محمد بن سلیمان کے ہمراہ ہیں۔ پاکستان اور سعودیعرب کے درمیان 30 ارب ڈالر کے معاہدے کر لئے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved