Breaking News

بادبان نیوز کی رپورٹ پر وزارتِ داخلہ اِن ایکشن!!!۔ بادبان نیوز ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل کی 18 جنوری کو شائع کی گئی اسلام آباد پولیس کی مجرمانہ سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ پر اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کو تبدیل کر دیا گیا اور کئیں افسران کے خلاف انکوائیریاں شروع۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان نیوز کی رپورٹ پر وزارتِ داخلہ اِن ایکشن!!!۔
بادبان نیوز ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل  کی 18 جنوری کو شائع کی گئی اسلام آباد پولیس کی مجرمانہ سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ پر اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کو تبدیل کر دیا گیا اور کئیں افسران کے خلاف انکوائیریاں شروع۔
جنوری 18، 2019 کو شائع کی گئی خبر اور رپورٹ

http://baadban.tv/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%81-%D8%BA%DB%8C%D8%B1%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D8%A8%D8%AA/

 ۔ 18 جنوری 2019
بادبان رپورٹ
اسلام آباد کے حالات علاقہ غیرسے بھی ابتر!!! ایک سال میں 200 افراد قتل،5ہزار ڈکیتیاں 980گاڑیاں چوری

پولیس ان سب میں مدد گار
اربوں پتی ایس ایچ او اور سپاہی بھرتی ہونے والے تیس سال میں ایس پی کے عہدے پر جا پہنچے
اربوں پتی ایس ایچ اور اور درجنوں رینکرز ڈی ایس پی ناجائز فروشوں ، ڈکیتوں اور گاڑی چوروں کے معاون کار ہیں
اسلام آباد غیر ملکی افراد کی آماجگاہ بن چکا ہے،دارالخلافہ شمالی وزیرستان سے بھی زیادہ خطرناک ہے
تقریباََ1990سے 2018میں یہی افسران جو اے ایس آئی تھا ایس ایس پی بن گیا جو سپاہی تھا وہ ڈی ایس پی کے عہدے پر جا پہنچا
گزشتہ ایک سال میں دو سو افراد کا قتل دس ہزار ڈکیتیاں اور دو ہزار سے زائد گاڑیوں کی چوری پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved