Breaking News

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے والد انتقال کر گئے

انڈین میڈٰیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی کے والد کا انتقال ہو گیا ہے۔ 84 سالہ رام مکھرجی کافی عرصہ سے بیمار تھے۔ انھیں 13 اکتوبر کو علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا لیکن ان کی طبعیت نہ سنبھل سکی۔ آنجہانی رام مکھرجی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے فلمسازوں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے ہم ہندوستانی اور لیڈر جیسی بڑی فلموں کی ڈائریکشن بھی دی۔ انہوں نے ہی 1996ء میں بننے والیبنگالی فلم بیار پھول اپنی صاحبزادی رانی مکھرجی کو ڈیبیو کروایا تھا۔ رام مکرجی ممبئی میں واقع مشہور فلمالایا سٹوڈیوز میں بانیوں میں سے تھے۔؂؂

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved