Breaking News

بجلی کے نرخوں میں 44 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی جانب سے بجلی نرخوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ درخواست مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا درخواست پر 24 اپریل کو سماعت کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں 44 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved