Breaking News

بغاوت کی کارروائی: سابق وزرائے اعظم آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

لاہور: سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی غداری کے الزام میں کارروائی کرنے کے کیس کا سامنا کرنے آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا انٹرویو کی بنیاد پر دونوں رہنماؤں کے خلاف درخواست زیرسماعت ہے جب کہ فل بینچ نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو 8 اکتوبر کو طلب کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے جب کہ شاہد خاقان عباسی کی بھی پیشی کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved