Breaking News

بم ڈسپوزل 35 گاڑیاں وزیر اعظم عمران خان کی زیر سرپرستی چل رھی ھے جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف آور وزیر اعظم عباسی سے گازی واپس لے لی گئ حے ذرائع پوسٹ انٹریشل بادبان میگزین اور بادبان ٹی وی چینل کے مطابق ظفر اللہ خان جمالی راجہ پرویز اشرف یوسف رضا گیلانی کے ساتھ بدستور گاڑیاں سکواڈ سمیت موجود حے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوہدری نے ھائ کورٹ کے احکامات کے باوجود گاڑیاں واپس نحی کئی یہ 35 گاڑیاں انٹیلیجنس ادارے نے کابینہ کے ساتھ مل کر خریدی جسکا وزیر اعظم سیکرٹریٹ سیے کوی تعلق نہیں دوسری طرف شھزاد اکبر نے بھی بم ڈسپوزل گاڑی کابینہ ڈویژن سے مانگ لی ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved