Breaking News

بنگالیوں اور افغانیوں کو پاسپورٹ اور آئی ڈی کارڈز مہیا کئے جائیں گے : وزیر اعظم عمران خان

بادبان رپورٹ : کراچی میں ڈیم فنڈ ریزنگ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم عمران خان چیف گیسٹ اور صدرِ پاکستان عارف علوی ، گورنر سندھ  اور فنانس منسٹر نے تقریب میں شمولیت کی۔ 

خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ افغانی اور بنگالی جو 40 سال سے زیادہ کراچی میں مقیم ہیں اُنکو پاسپورٹ اور آئی ڈی کارڈزمہیا کئے جائیں گے۔ 

سندھ گورنمنٹ کو عمران خان نے صاف الفاظ میں پیغام دیا کہ اگر سندھ گورنمنٹ نے کام نہ کیا تو ہم خود کام کریں گے۔

ڈیم بنانے پر زور دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ڈیم پاکستان کے لئے اب نا گزیر ہیں ۔ سستی بجلی پیدا کرنے کے لئے ڈیم انتہائی ضروری ہیں ۔ چائنہ میں 84،000 ڈیم ہیں جس کی وجہ سے چائنہ دنیا میں سب سے زبردست معیشت رکھتا ہے۔ عمران خان نے چیف جسٹس کی ڈیم بنانے کے لئے کوششوں کو سراہا۔ انشاء اللہ ڈیم بنے گا اور حکومت دونو ں ڈیموں دیامیر اور بھاشا ڈیم پر کام برابر کر رہی ہے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved