Breaking News

بورڈ پر جانبداری کا الزام، پی سی بی نے خالد لطیف کو دوبارہ طلب کر لیا

پی سی بی نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں معطل کرکٹر خالد لطیف کے الزامات کو مسترد کر دیا اور انہیں 2 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ خالد لطیف اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیشی کے پابند ہیں، انکار کی صورت میں کرکٹر پر عدم تعاون کی دفعات بھی لگیں گی۔ پی سی بی کے مطابق خالد لطیف کو فکسنگ کے تمام ثبوت مہیا کئے جا چکے ہیں۔ خالد لطیف نے اینٹی کرپشن یونٹ پر جانبداری کا الزام عائد کیا تھا۔ خالد لطیف 26 اپریل کو بھی اینٹی کرپشن یونٹ کے طلب کئے جانے پر حاضر نہیں ہوئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved