Breaking News

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر کے علاقے راج پورہ میں آج بھی 2 نوجوان شہید کر دیئے گئے۔ بھارتی درندگی شہر میں دن بدن بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے راج پورہ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرے کے دوران فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے راج پورہ میں شہری آبادی کا محاصرہ کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔

کشمیری میڈیا کے مطابق قابض فوج نے محاصرے کے دوران فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کی جان لے لی جب کہ قابض انتظامیہ نے پلواما اور شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved