Breaking News

بھارت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں اور مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی۔ تجارتی تعلقات مکمل طور پر منجمد، بھارت کا راجستھان میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم۔ تفصیلا ت جانئے بادبان رپورٹ میں۔

Baadban Report
بھارتی ریاست راجستھان میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ 

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کارخودکش دھماکے کے بعد بھارت کی پاکستان سے متعلق تنگ نظری کھل کر سامنے آنے لگی ہے اور اب پاکستانیوں کو ہوٹلوں میں نہ ٹہرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر بیکانیر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں پاکستانیوں کو  48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved