Breaking News

بھارت میں فوجی بغاوت کا خطرہ فورسز میں خواتین کے ساتھ مردوں کے نازیبا الفاظ سے مسائل میں اضافہ خود کشی کے رحجان میں اضافہ خود کشی کے ریٹس بڑھنے لگے خواتین فورسز کو چھوڑنے لگی

برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے بھارتی فوج کی حالت زار پہ یہ مختصر سی رپورٹ بنائی ہے۔ اس رپورٹ کے بعد مجھے تو ان دکھیاروں سے بہت ہمدردی ہو گئی ہے۔ کاش کوئی ابن مریم ہوا کرے اور ان کے دکھ درد دور کیا کرے۔
:
رپورٹ کہتی ہے کہ بھارتی فوج گذشتہ کئی سالوں میں مورال کی سب سے کمترین سطح پر ہے۔ مورال کم ہونے کی وجہ ہندوؤں کے ذات پات کے نظام کی وجہ سے نیچ ذات والے فوجیوں سے برا سلوک، اچھی غذا کی قلت، اور بے تحاشہ جنسی استحصال ہے۔ جنسی استحصال کی تفصیلات سے تو یوں لگتا ہے کہ یہ تحقیقی رپورٹ کم کاماسوترا زیادہ ہے۔
:
مجھے یقین ہے کہ پاکستانی فوج بھارت میں ایک بھرتی مرکز کھول لے تو بہت سے بھارتی بہتر سلوک کی وجہ سے پاک فوج میں شامل ہونا پسند کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved