Breaking News

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب۔ بھارت میں موجود مسلمانوں کو آپس میں فرقہ واریت کی جنگ میں الجھانی کی تیاریاں۔ بھارتی سیاست کی گھٹیا ترین پالیسیاں مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر ووٹ حآصل کرنے کی کوشش۔ کونسی جماعت اس میں سب سے آگے ہے اور مسلمانوں کو کیسے تقسیم کر کے فائدہ اُٹھایا جا رہا ہے تمام تفصیلات جانئے اور سبرامنیم سوامی ، رہنما بی جے پی کا ویڈیو پیغام دیکھیں بادبان سپیشل رپورٹ میں۔

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب۔
بھارت میں موجود مسلمانوں کو آپس میں فرقہ واریت کی جنگ میں الجھانی کی تیاریاں۔
بھارتی سیاست کی گھٹیا ترین پالیسیاں مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر ووٹ حآصل کرنے کی کوشش۔ کونسی جماعت اس میں سب سے آگے ہے اور مسلمانوں کو کیسے تقسیم کر کے فائدہ اُٹھایا جا رہا ہے
تمام تفصیلات جانئے بادبان سپیشل رپورٹ میں۔
www.Baadan.TV
How India is trying to divide Muslims in Sectarianism for political benefits.

مودی سرکار کا آئندہ الیکشن جیتنے کیلئے گھناؤنا پلان ۔۔۔ پاکستان کے خلاف جنگی جنون ابھارنے اور بھارتی مسلمانوں کو سنی ، شیعہ ، وہابی میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ حکومتی کارکردگی کو انتخابی نعرہ بنانے کے بجائےعوام کےجذبات بھڑکانے کا فیصلہ ۔۔ بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے اپنی الیکشن پالیسی خود ہی بے نقاب کر دی ۔
 سبرامنیم سوامی ، رہنما بی جے پی
سبرامنیم سوامی نے تسلیم کیا کہ بی جے پی نے 2014 کا الیکشن بھی ہندوؤں کو اکٹھا کر کے اور مسلمانوں سمیت اقلیتوں میں تفریق ڈال کر جیتا تھا ۔
سبرامنیم سوامی ، رہنما بی جے پی  
مودی سرکار کی کارکردگی کو عوام نےپانچ ریاستوں کےحالیہ انتخابات میں مسترد کر دیا اور بی جے پی کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ اسے چند ماہ بعد لوک سبھا الیکشن کا سیمی فائنل قرار دیا جا رہا ہے ۔ سیاسی مبصرین کےمطابق انتہا پسند ہندو جماعت نے اسی لئے آئندہ الیکشن ، مذہبی منافرت کی بنیاد پر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، آئندہ ماہ کے دوران ، ہندوستان میں مذہبی فسادات اور پاکستان سے سرحد پر چھیڑچھاڑ بھی ہو سکتی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved