Breaking News

بھیرہ :موٹر وے پر بس اور ٹرالر میں تصادم ، 5 جاں بحق

lkoko

 

بھیرہ کے قریب موٹر وے پر بس اور ٹرالر کے تصادم میں 5 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مسافر بس پشاور سے لاہور جا رہی تھی کہ بھیرہ کے قریب موٹر وے پر سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی ، حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 5 مسافر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ 10 دیگر زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved