Breaking News

بہبود سرٹیفیکیٹ، معذور افراد کے لیے بڑی خبر

 

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت بہبود سرٹیفکیٹ میں سرمایاکاری کے لیے معذور افراد کو خصوصی رعایت دینے کے بارے میں فیصلہ کرچکی ہے۔ بہبود سرٹیفیکیٹ میں سرمایاکاری کے لیے معذور افراد پرعمر کی کوئی قید نہیں ہوگئی۔ معذور افراد اپنے مخصوص شناختی کارڈ دکھا کر سرٹیفیکٹ خرید سکیں گے۔ بہبود سرٹیفیکیٹ پر شرح منافع 9 اعشاریہ 36 فیصد ہے، جو دیگر سکیموں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ بہبود سرٹیفیکٹ میں کُل سرمایا کاری 800 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved