Breaking News

بینظیرائر پورٹ پر مسافر سے کروڑوں مالیت کی آئس ہیروئن برآمد

راولپنڈی:  بے نظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی آئس ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو تحویل میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے گزشتہ روز دبئی جانے والی غیر ملکی ائر لائن کی پروازEK-613 کے مسافروں کی چیکنگ کے دوران شک ہونے پر اے این ایف کے ڈیوٹی حکام نے پشاورکے رہائشی عدنان ولد سرفراز نامی مسافرکے سامان سے ایک کلو 618 گرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس ہیروئن برآمد کر لی۔

ابتدائی تفتیش میں ملزم نے ہیروئن بھرے کیپسول بھی نگلنے کا اعتراف کیا، جس پر اسے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved