Breaking News

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے، ڈاکٹرز

 

 

مریم نواز شریف نے اپنی والدہ کی صحت بارے بات کرتے ہوئے ایک بار پھر قوم سے ان کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے، انہوں نے بتایا کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور خراب ہے، ڈاکٹرز نے طبیعت میں بہتری تک انتظار کا مشورہ دیا ہے۔

ادھر ہارلے سٹریٹ کلینک میں بیگم کلثوم نواز کی نگرانی پر مامور ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر ان کی رپورٹس کا جائزہ لیں گے، ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے، وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ نہیں ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved