تمام ادویات غریب کی پھنچ سے دور طبیعت خراب ہو تو صرف ادویات کی جھلکیاں دیکھیے بادبان رپورٹ

بادبان نیوز: مھربانی فرمائے حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے 24 ھزار دوائو کے ریکارڈ توڑ ریٹس بڑھا دئے ھے مدینہ کی ریاست کا دعودیدار حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قیمتوں میں اضافہ کی خود منظوری دی
کل جو دوائی 98 روپے کی تھی وہ آج 150روپے کی مل رہی ہے۔