Breaking News

جعلی اکائونٹس کیس، عرفان منگی نے تحقیقات میں تیزی کردی۔ کوئی کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو، نہیں بچ پائے گا۔ عرفان منگی۔

بادبان رپورٹ
جعلی اکائونٹس کیس، عرفان منگی نے تحقیقات میں تیزی کردی۔ کوئی کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو، نہیں بچ پائے گا۔ عرفان منگی۔

اسلام آباد: نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سربراہی عرفان منگی کریں گے جب کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال تحقیقات کی براہِ راست نگرانی کریں گے۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved