Breaking News

جعلی بھارتی فوج کے فوجیوں کی جعلی تصاویر۔ یہ تصاویر دراصل یورپ کی جھیل سپریئر پر ایک امریکی تیراک نے سرفنگ کے دوران منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ پر لی گئی۔ لیکن بھارتی جعلی فوجیوں نے اسے اپنے سیاچن پر فوجیوں کی تصاویر ظاہر کر کے ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن چوری پکڑی گئی۔ بادبان رپورٹ میں جانئے تفصیلات۔

بادبان رپورٹ
جعلی بھارتی فوج کے فوجیوں کی جعلی تصاویر۔ یہ تصاویر دراصل یورپ کی جھیل سپریئر پر ایک امریکی تیراک نے سرفنگ کے دوران منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ پر لی گئی۔ لیکن بھارتی جعلی فوجیوں نے اسے اپنے سیاچن پر فوجیوں کی تصاویر ظاہر کر کے ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن چوری پکڑی گئی۔

تاہم ان جھوٹے دعووں کا بھی پول کھل گیا۔ درحقیقت یہ تصاویر 2013 میں روس کی اسپیشل فورس کی تربیت کے دوران لی گئی تھیں۔
اصلی امریکی کی تصویر
جعلی امریکی کی تصویر

واضح رہے کہ 2014 میں یہ تصاویر یوکرائن میں یوکرائنی بہادر فوجیوں کے نام سے وائرل ہوئی تھیں، تاہم اس دعوے کو یوکرائنی فیکٹ چیک ویب سائٹ نے ایک آرٹیکل ’اسٹاپ فیک‘ کے ذریعے مسترد کرتے ہوئے ان کی روسی فوجیوں کی حیثیت سے تصدیق کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved