جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کُن ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اُسکی موت کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیئں۔۔۔جمال خشوگی کی موت ، سعودی عرب کی وضاحت قابلِ اعتبار ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی ڈیل جاری رہے گی ۔۔۔ بادبان رپورٹ۔۔۔

بادبان رپورٹ : تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کرد ی جس کی موت کا معمہ کافی دن سے بنا ہوا تھا۔ اسی سلسلے میں 18 افراد کی گرفتاری  بھی عمل میں لائی گئی جو کہ سعودی عرب کی وضاحت قابل اعتبار رکھائی دے رہی ہے۔ 

لیکن امریکہ کی طرف سے صحافی کی موت کی وضاحت قابل قبول نہیں ۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ شفاف تحقیقات ضروری ہیں تاکہ اصل قاتلوں کا مقصد سامنے لایا جائے۔ ادھر امریکی صدر ٹرمپ نے واضح طور پر سعودی وضاحت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل قاتلوں کو ڈھونڈنا پڑے گا اور 18 لوگوں کی گرفتاریاں کافی نہیں ہیں۔ 

بادبان رپورٹ