جنرل ایوب ، راحیل شریف اور مشرف کے بعد اب ٹرکوں کے پیچھے تصاویر لگنے والے جرنلز میں جنرل آصف غفور بھی شامل۔۔تصویر ملاحضہ کریں۔

بادبان رپورٹ : فوجی جرنلز کے ساتھ پاکستانی عوام کا پیار ہمیشہ سے نظر آتا ہے۔ اسی پیار میں لوگ فوجی جرنیلوں کی تصاویر اپنے ٹرکوں کے پیچھے بنواتے ہیں اور اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔