Breaking News

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان ۔ حسین طلعت بھی ٹیم میں شامل۔ محمد رضوان کی پرچی بھی کام دکھا گئی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان ۔
  حسین طلعت بھی  ٹیم میں شامل۔
محمد رضوان کی پرچی بھی کام دکھا گئی۔
بادبان رپورٹ 

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے محمد عامر اور محمد رضوان کو بھی شامل کیا ہے۔

جون 2017 میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے اب تک محمد عامر نے 10 ایک روزہ میچوں میں صرف 100.66 کی اوسط سے صرف تین وکٹیں حاصل کی ہیں۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میں بہترین پرفارمنس کے باعث عامر کو ایک روزہ سیریز میں شامل کیا گیا ہے جب کہ محمد عباس کو آرام دیا گیا ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved