Breaking News

حافظ آباد: بس الٹنے سے بیس خواتین زخمی

 

حافظ آباد میں خواتین سے بھری بس الٹ گئی۔ بس کے الٹنے سے 20 سے زائد خواتین زخمی ہو گئیں۔ پانچ کی حالت نازک ہے۔
حافظ آباد:  حافظ آباد کے نواحی علاقے میں واقع فیکٹری میں کام کرنے والی خواتین کام سے واپس آ رہی تھیں کہ کالیکی کے قریب ٹائر پھٹنے سے بس اُلٹ گئی جس کے نتیجہ میں 20 سے زائد خواتین زخمی ہو گئیں۔ زخمی خواتین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ زخمی خواتین میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved