حج کا کوٹہ بڑھانےمیں وزارتِ مذہبی امور مکمل طور پر ناکام ۔۔۔ پاکستان کی مردم شماری کے مطابق حج کوٹہ 25 ہزار بڑھنا تھا ، وزارتِ حج کی ناقص پالیسی کی وجہ سے صرف 5 ہزار کوٹہ بڑھایا گیا۔ وزارتِ مذہبی امور 6 رکنی ٹیم سعودی عرب میں وزیر کی قیادت میں موجود لیکن رزلٹ صفر۔۔۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

 حج کوٹہ بڑھانے میں وزارت مذہبی امور مکمل طور پر ناکام , پاکستان کی مردم شماری کے مطابق حج کوٹہ  25 ہزار بڑھنا تھا وزارت حج کی ناقص پالیسی کی وجہ سے صرف5 ہز ار کوٹہ بڑھایا گیا,وزارت مذہبی امور کی 6رکنی ٹیم  سعودی عرب میں وزیر اور سیکرٹری کی قیادت میں موجود ، رزلٹ صفر,عالمی قانون کے مطابق حجاج کی تعداد 22کروڑ کے حساب سے 2لاکھ 20ہزار کا کوٹہ بڑھنا تھا لیکن وزارت مذہبی امور نے ہوم ورک کئے بغیر مذاکرات کے لئے پہنچے ،

سعودی عرب پاکستان کو کوٹہ دینے کے لئے تیار تھا لیکن پاکستانی حج ٹیم مکمل طور پر ناکام ، ہوم ورک نہ کرپائی، اور یوں نہ کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے ،سرکاری روپوں پر سرکاری دورے اور عوام کو رزلٹ صفر،