Breaking News

حلف نامے میں ترمیم کس نے کی؟ نواز شریف نے تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی

سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ نون میاں نواز شریف نے کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم کے معاملے کا کھوج لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ نواز شریف نے واقعے کی تحقیقات کیلئے 3 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی ہے۔ ترمیم کرنے والے شخص کا کھوج لگائے کیلئے قائم کردہ اس کمیٹی کی سربراہی راجہ ظفر الحق کریں گے جبکہ اس کے ارکان میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور سینیٹر مشاہد اللہ خان شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved