Breaking News

حمزہ شہباز گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر ڈیل کی تلاش میں نکلے ہیں، فیصل وواڈا

بادبان رپورٹ
فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز 5 ہفتے قبل گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے۔

 حمزہ شہباز کو جواب ملا کہ پرانے پاکستان میں وہ فیصلے کرسکتے تھے مگر نئے پاکستان میں صرف عمران خان فیصلے کرتے ہیں۔

 سپریم کمانڈر وزیراعظم عمران خان ہیں لہٰذا اس کا فیصلہ وہاں نہیں ہوگا جہاں حمزہ نمبر پلیٹ بدل کر جا رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved