Breaking News

حکومت پیمرا کو ختم کرنے لگی ہے۔ تمام میڈیا کو ریگولیٹ کریں گے۔ مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری۔۔۔ سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا اجلاس۔۔۔وزیر اعظم کی تضحیک پر مبنی اشتہار۔۔۔چئیرمین پیمرا اور سیکرٹری اطلاعات کے جوابات۔۔۔جانیئے بادبان الرٹ میں۔

بادبان رپورٹ : انفارمیشن مسٹر نے بیان دیا کہ حکومت پیمرا کو ختم کرے کی تیاریاں مکمل کر چکی ہے۔ تمام میڈیا کو ریگولیٹ کیا جائے گا۔ ایک نئی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنا رہے ہیں ۔ مسودہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھجوا دیا ہے اور تجاویز لی گئی ہیں ۔ 

چئیرمین پیمرا: ہم چینل بند کرنے کے مجاز نہیں ، دس لاکھ تک جرمانہ کر سکتے ہیں ۔ 

سیکرٹری اطلاعات: آئندہ ٹی وی اشتہارات وزارت کی منظوری کے بعد چلائیں گے۔ اشتہارات کے مواد کی نگرانی کے لئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ کمیٹی مواد چیک کرنے کے بعد اشتہارات چلانے کی اجازت دے گی۔ تین رکنی کمیٹی کا سربراہ وزیر اطلاعات ہوں گے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved