Breaking News

خضدار: تیز رفتار کوچ الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 35 زخمی

کوئٹہ، کراچی شاہراہ پر مسافروں سے بھری تیز رفتار کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 35 شدید زخمی ہو گئے جنہیں خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں جنہیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved