خوش قسمت ٹیکسی ڈرائیور اڑھائی کروڑ پائونڈ کی لاٹری جیت گیا
4
جنوری 2018
|
Uncategorized
کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے، اس ضرب المثل کی حقیقی تصویر برطانیہ میں نظر آئی جہاں 5 لڑکیوں کے باپ 50 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو ساری زندگی کٹھن گزارنے کے بعد اچانک کروڑوں پائونڈ مل گئے۔