Breaking News

خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی ، 16شدت پسند مارے گئے

 

شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’ضرب عضب‘ کا دائرہ کار وسیع کیاجارہاہے اور خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ساہ اور اکاخیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی میں 16شدت پسند جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے جبکہ اُن کے سات ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved