Breaking News

خیبر ایجنسی: سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد

پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔

یہ سرچ آپریشن خیبر ایجنسی کے علاقے شیخان کے قریب پہاڑی علاقے میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگردوں کی چار غاروں، تین کمپاؤنڈز اور بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری کلیر کی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved