Breaking News

دنیا کی 4 بڑی دوا ساز کمپنیز نے 6 ارب ڈالر ٹیکس کی چوری کی، ٹیکس چوری پاکستان بھارت اور تھائی لینڈ اور برطانیہ میں کی گئی، یہ کمپنیز ریٹس بھی بڑھانے میں اھم رول ادا کرتی ہیں بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ کے مطابق پاکستان کی بڑی چار دواساز کمپنیوں نے 6 ارب ڈالر سے بھی ذائد کی ٹیکس چوری کی۔ ٹیکس چوری منی لانڈرنگ کے زریعے پیسہ ملک سے باہر بھیجا گیا۔ ٹیکس چوری پاکستان ، بھارت، تھائی لینڈ اور برطانیہ میں ہوئی۔ یہ کمپنیز ریٹس بڑھانے اور کئی گنا زیادہ منافع کمانے کی بھی زمہ دار ہیں ۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved