Breaking News

دو دن سے اس واقعہ پر بحث ہو رہی ہے۔ سانحہ ساہیوال کو آج اسمبلی پر دوبارہ بات کرنا جمہوری عمل نہیں ہے۔ وزیر اعلٰی فوری طور پر موقع پر پہنچے۔ مقدمہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چلایا جائے گا۔ آفیسرز کو فوری معطل اور گرفتاریاں کی گئیں۔ کسی قصوروار کو نہیں بخشا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قومی اسمبلی میں گفتگو۔

بادبان رپورٹ
دو دن سے سانحہ ساہیوال پر بحث ہو رہی ہے۔ سانحہ ساہیوال کو آج اسمبلی پر دوبارہ بات کرنا جمہوری عمل نہیں ہے۔ وزیر اعلٰی فوری طور پر موقع پر پہنچے۔
مقدمہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چلایا جائے۔
آفیسرز کو فوری معطل اور گرفتاریاں کی گئیں۔
کسی قصوروار کو نہیں بخشا جائے گا۔  

ساہیوال کے دلخراش واقعہ پر دو دن سے اسمبلی میں بحث ہو رہی ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب جو کہ منتخب ہیں ان کے بارے میں نا مناسب الفاظ استعمال کیے گئے

فوری طور پر اس واقعے کی مذمت کی گئی
وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ فوری طور پر موقع پر پہنچے
وزیر اعظم نے کہا کہ 72 گھنٹے کے اندر رپورٹ چاہیے
جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا کہ خلیل فیملی بے قصور تھی انہیں ناحق مارا گیا

ماضی میں حکومتیں پردہ پوشی کرتی رہیں لیکن ہماری حکومت نے ایسا نہیں کیا
ہماری حکومت حقائق عوام کے سامنے رکھے گی اور قصوروارں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی
جے آئی ٹی نے ذیشان کے حوالے سے وقت مانگا
ہم ان کیمرہ بریفنگ کے لیئے بھی تیار ہیں
یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اس واقعہ کا مقدمہ انسدادِ دہشتگردی عدالت میں چلایا جائے گا
جس پولیس آفیسر نے تجاوز کیا اس کی پردہ پوشی نہیں کی گئی
ایف آئی آر فوراً درج کی گئی ذمہ داروں کو معطل کیا گیا

میں ایوان کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ عوام سے حقائق نہیں چھپائے جائیں گے
مظلوم خاندان کی کفالت کی ذمہ داری حکومت نبھائے گی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved