Breaking News

دہشتگردوں کا سرغنہ اور لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ رمضان مینگل کے جیل سے رہائی کے بعد کوئٹہ میں ہزاہ گنجی سبزی منڈی میں دھماکہ 16 بے گناہ ہزارہ شیعہ مزدور شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ اس دھماکے میں دہشتگردوں کے ہاتھ ریاست اور عدلیہ نے بھی اپنے ہاتھوں کو ان بے گناہ لوگوں کے ناحق خوں سے رنگے ہیں۔ اس قبیح ظلم میں ریاستی ادارے اور عدلیہ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو جلد عبرت کا نشان بنائے۔ آمین۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved