Breaking News

‘دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں’

نیویارک:  امریکی ٹی وی چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقا ت ستر برس پر محیط ہیں، دونوں ملکوں کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں کسی بڑی تبدیلی کی توقع نہیں ہے۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارت پاکستان کی بقاء کیلئے خطرہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی سب کے لئے خطرہ ہے، امریکہ کے ساتھ ہر شعبے میں مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved