Breaking News

دیربالا :لواری ٹنل کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گر گئی ، 10 جاں بحق

دیر بالا میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے

11 افراد جاں بحق جبکہ 11 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

راولپنڈی سے چترال جانے والی مسافر کوچ لواری ٹاپ کے قریب دارو خوڑ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری ۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 11 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

جائے حادثہ کے بعد مقامی افراد سیکورٹی فورسز کے جوان اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال لیا ، لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ جاں بحق افراد میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد بھی شامل ہیں ۔ دیگر زخمیوں اور جاں بحق افراد کا تعلق چترال کے مختلف علاقوں سے ہے ۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved