Breaking News

رانا سناائلہ کو نارکوٹکس سمگلنگ مے گرفتار شفقت جلیل آزاد کیوں تفصیلات کے لئے یہاں کلک

  • پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رانا ثنا ءاللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، (ن) لیگ پنجاب کے صدر ہیں رانا ثناء اللہ ، راناء ثناء للہ کی جانب سے حکومت کو ٹف ٹائم دیا جاتا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں رانا ثناء اللہ کو گرفتار کیا گیا ہے، اس حوالے سے ن لیگ میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے ، شہباز شریف کو رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نیب کو رانا ثناء اللہ مطلوب تھے، توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ نیب لاہور نے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کیا ہے اس حوالے سے ابھی تصدیق نہیں کی جا رہی کہ رانا ثناء اللہ کو نیب لاہور یا اینٹی نارکوٹیکس نے گرفتار کیا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ راناثنا اللہ منشیات فروشوں کے ساتھ رابطے میں تھے، منشیات فروشوں سے تحقیقات کے بعد اینٹی نارکوٹک فورس نے رانا ثناء اللہ کو لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کیا.
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved