راولپنڈی : ملٹری کالج سوئی میں سالانہ یوم والدین کی تقریب تفصیلات بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ
راولپنڈٰ: ملٹری کالج سوئی میں سالانہ یوم والدین کی تقریب

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی
لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیے
شیر خان ہاؤس کو چیمپئن ٹرافی سے نوازا گیا
کالج میں سائنس اور آرٹس میلے کا انعقاد بھی کیا گیا
ملٹری کالج سوئی بلوچستان میں نوجوانوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کا ادارہ ہے