Breaking News

راولپنڈی میں چودھری نثار اور راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی منظور

 

 

راولپنڈی میں بھی امیدواروں کی نامزدگی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ ‏این اے 58 سے نون لیگ کے چودھری ریاض اور راجہ جاوید اخلاص، پی ٹی آئی کے چودھری عظیم، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذات منظور کرلیے گئے۔ پی پی 8 راولپنڈی سے جاوید کوثر، چودھری ریاض، راجہ علی اصغر اور خرم پرویز، پی پی 9 راولپنڈی سے راجہ حمید، ریاض مغل، چودھری ساجد اور چودھری سرفراز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے جبکہ پی پی 9 راولپنڈی سے ن لیگ کی امیدوار شکیلہ شوکت بھٹی کے کاغذات نامزدگی مسترد‏ کر دیے گئے۔

اسی طرح ٹیکسلا کے حلقہ این اے 63 سے چودھری نثارعلی، عمر فاروق اور پی ٹی آئی کے غلام سرور خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved