Breaking News

روحی بانو کے بیٹے کی قاتل پولیس نکلی!!!۔ میں بیٹے کی وجہ سے زندہ تھی اب زندہ رہ کر کیا کرنا۔ پہلے گھر والے نے چھوڑ دیا، پھر بیٹا چھوڑ گیا۔ روحی بانو کا بشریٰ انصاری کو آخری انٹرویو۔ پتہ نہیں خاوند زندہ بھی ہے یا مرگیا۔ بیٹا ہمیشہ باپ کی کمی کو محسوس کر تا تھا۔ روحی بانو۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
روحی بانو کے بیٹے کی قاتل پولیس نکلی!!!۔

میں بیٹے کی وجہ سے زندہ تھی اب زندہ رہ کر کیا کرنا۔
پہلے گھر والے نے چھوڑ دیا، پھر بیٹا چھوڑ گیا۔ روحی بانو کا بشریٰ انصاری کو آخری انٹرویو۔
پتہ نہیں خاوند زندہ بھی ہے یا مرگیا۔ بیٹا ہمیشہ باپ کی کمی کو محسوس کر تا تھا۔ روحی بانو۔

اداکارہ کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق روحی بانو  استنبول کے ایک اسپتال میں زیر علاج اور گذشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں، رات گئے ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ دنیائے فانی سے کوچ کر گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ روحی بانو گردوں کے عارضے میں مبتلا اور طویل عرصے سے نفسیاتی مرض شیزوفرینیا کا شکار تھیں۔ 

روحی بانو 10 اگست 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھیں اور بے ساختہ اور قدرتی اداکاری روحی بانو کا خاصہ تھی۔

انہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، جن میں کرن کہانی، زرد گلاب، دروازہ اور اشتباہ نظر شامل ہیں، روحی بانو کو صدارتی تمغہ برائے حُسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved