روس کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ 11 مارچ 2018 | Uncategorized میزائل کو لڑاکا طیارے سے فائر کیا جا سکتا ہے جو آواز کی رفتار سے دس گنا تیز اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ گزشتہ دنوں روسی صدر نے میزائل سے متعلق دعویٰ کیا تھا کہ یہ میزائل امریکا کے جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم کو بھی چکمہ دے سکتے ہیں۔