Breaking News

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کرنے والی میانمار فوج کے سربراہ کی ہٹ دھرمی بر قرار

روہنگیا مسلمانوں پر تمام تر عالمی دباؤ اور تنقید کے باوجود میانمار کی فوج کی ہٹ دھرمی اور ظلم و زیادتی کی روش بر قرار ہے۔ میانمار کی فوج کے سربراہ نے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
فوج کے سربراہ نے کہا کہ بنگلا دیش کیجانب سےتمام روہنگیائی مہاجرین کی واپسی کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔ روہنگیائی افراد کی اپنےگھروں کو واپسی میانمارکےحقیقی باشندوں کی رضا مندی سے ہو گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved