Breaking News

زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ ڈالر رہ گئے: سٹیٹ بینک

 سٹیٹ بینک کے مطابق، ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر تک گھٹ کر 19 ارب 69 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب ڈالر تک گر چکے ہیں۔ عالمی ادائیگیوں کے زور کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر دباؤ کا شکار ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ایکسپورٹس اور غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے ٹھوس اقدامات نہ کئے گئے تو بہت جلد روپیہ بھی ڈالر کے سامنے ڈھیر ہونا شروع ہو جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved