Breaking News

زلمے خلیل زاد کا پاکستان میں 15 جنوری کو دورہ، اہم ترین مُلاقاتیں۔ 19 جنوری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ :  امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد 15 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد 19 جنوری تک پاکستان میں رہیں گے، اس دوران وہ اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز بھی زلمے خلیل زاد کے ہمراہ ہونگی۔

امریکی نمائندہ خصوصی باقاعد وفود کی سطح پر دفتر خارجہ میں مذاکرات بھی کریں گے۔ زلمے خلیل زاد کے دورے کا مقصد افغانستان سے فوجی انخلا، افغان طالبان سے بات چیت اور افغان عمل سے متعلق مشاورت ہوگی۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved